ربیع الشھادۃ ثقافتی جشن کی تیاریاں اور انتظامی کمیٹیوں کی اہم ملاقات


روضہ مقدسہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ مقدسہ حضرت عباس علیہ السلام  کی طرف ہر سال منعقد ہونے والا بین الاقوامی ربیع الشھادۃ ثقافتی جشن کی تیاریاں جاری ہیں، اور اس مرتبہ اس میں بہت پہل کیا گيا ہے تاکہ مزید کامیابیاں حاصل ہوسکے اور ممکنہ خامیوں کی تلافی ہوسکے  اور ان تیاریوں کا جائزہ لینے اور پروگراموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کےلیے بروز ہفتہ (15ربيع الآخر 1437هـ) بمطابق (14جنوری2017ء) کو روضہ مقدس امام حسینی کے سید الاوصیاء ہال میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جشن کی تمام انتظامی کمیٹی سے منسلک دیگر متعلقہ کمیٹیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔

یہ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی اور اس میں بہت سے اہم معاملات پہ تبادلہ خیال کیا گیا اور جشن کے پروگراموں کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

 

رپورٹر: سلام الطائی۔۔ روضہ مقدس حسینی

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک