موصل کے بائیں ساحل مکمل آزاد


موصل کے بائیں ساحل مکمل طور پر داعش دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا گیا ہے، یہ اعلان عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی منگل 24 جنوری 2017 کو ایک پریس کانفرنس میں کیا.

العبادی: "عراقی افواج کی بہادری اور عراقی عوام کے اتحاد کے بغیر اتنی بڑی کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں"، عراقی مشترکہ افواج پر زور دیا کہ (موصل) نینوی صوبے کے باقی ماندہ مغربی حصے کی فوری آزادی کے لئے مزید جد وجہد کریں.

 

صوبہ نینوی موصل آزاد کرانے کے لئے گزشتہ سال کے 17 اکتوبر کو شروع ہونے والی فوجی کارروائیاں شروع ہوئی تھیں، موصل داعش کا آخری مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے اور ان کی آزادی سے تمام عراق داعش کے دہشت گردوں سے پاک ہوجائے گا۔

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک