ثقافتی اور صحافتی تعاون کے لئے روضہ مقدس حسینی کے وفد سفیر  واٹیکن سے ملاقات


 

مورخہ 3 اپریل 2017 کو روضہ مقدس حسینی کے عام سرگرمیاں سیکشن اور بین الاقوامی میڈیا سیکشن کے مشترکہ وفد نے بغداد میں تعینات واٹیکن کے سفیر ‏سے ملاقات کی اور ان کو بہار شہادت کانفرنس میں شرکت کے لئے با قاعدہ دعوتنامہ پیش کئے۔

وفد مں شامل جناب حسین السلامی جوکہ جنرل اکٹویٹیز سیکشن کی طرف سے آئیے ہوئے تھے تین شعبان امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے حوالے سے منعقدہ ربیع الشہادہ کانفرنس میں تشریف لانے کی دعوتنامہ پیش کئے۔

 

بین الاقوامی میڈیا سینٹر کی طرف سے جناب صباح الطالقانی نےمحترم سفیر مانسینر خالد عکاشہ، بابائے واٹیکن کے خصوصی سفیر برائے عیسائیت اور اسلامی مفاہمت  سے ملاقات کےدوران بین الامقامی سینٹر کے مختلف سرگرمیوں سے آگاہ کیا جس میں بین الاقوامی زبانوں میں چھپنے والے متعدد میگیزن اور یورپ کے ممالک میں ثقافتی، صحافتی اور دیگر سرگرمیوں سے مطلّع کیا جس کے ذریعے سے عراق کے معاشرتی اور امن وامان کے حوالے سے صحیح صورتحال کو بیان کرنا    تاکہ محمدی اسلام جو رحمت عالمین ہیں ان کو دنیا کے سامنے دوبارہ پیش کیا جاسکے۔

 

آخر میں سفیر واٹیکن نے روضہ مقدس حسینی کی خدمات کو سراہا اور اس کانفرنس میں شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

 

 

 

 

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک