کربلا معلّی میں دوسری بین الاقوامی عتبات عالیات کانفرس کا انعقاد


 

روضہ مقدس حسینی کے زیر اہتمام روضہائے مقدّسہ حسینی، عبّاسیہ، علویّہ، کاظمیہ، عسکریہ، آستان رضوی، زینبیہ، شاہ عبد العظیم اور دیگر شیعہ مزارارت ومقامات کی دوسری بین الاقوامی کانفرس کربلا معلّی میں 26 اپریل 2017کو منعقد کی گئی   

کانفرنس کا مقصد قرآن اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے پیغام کو پیلانا اور اسلام کے بلند اور عالمگیر تصورات کو پیش کرنا، اور مقاصد کے حصول کے لئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنا اور ساتھ ساتھ زوّار کرام کی زیادہ سے زیادہ حفاظت اور خدمت پیش کرنے کے لئے مزید سہولیات مہیا کرنا شامل ہے، اور اس سلسلے میں مفاہمت کا ایک یادداشت روضہائے مقدسہ کے متولّیان اور انتظامیہ حضرات کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

 

 

 

 

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک