دار الکفیل کی جانب سے قرآن کریم با زبان جرمنی


روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے دار الکفیل برائے پرنٹنگ اور پبلشنگ کی جانب سے عراق میں  پہلی مرتبہ قرآن کریم جرمن زبان کے ساتھ چھاپ رہا ہے۔

ڈائریکٹر جناب فراس الابراہیمی نے کہا، "دار الکفیل کی پیشہ وارانہ تکنیکی عملے نے قرآن مجید جرمن ترجمہ اور شرح کی تیاری کے باہمی تعاون سے مکمل ہوا ہے جس سے عراقی صلاحیتوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق لانے اور اس میدان میں مقابلہ کرنے میں یہ ایک مثبت اقدام ہے. "

جناب سید محمد حسین فاطمی نے ترجمہ اور نظر ثانی رویژن کے فرائض سرانجام دیے ۔

 

604 صفحات پر مشتمل اس قرآن کریم کی تیاری میں اعلی معیاری کاغذ اور دل بہا رنگ استعمال ہوئے ہیں۔

 

  ۔ ۔ الکفیل نیٹ ورک

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک