مرجع اعلی: حشد شعبی سمیت تمام عراقی فورسز کے فتوحات پر مبارک باد دیتا ہوں اور فقط یہی لوگ پرچم فتح اٹھانے کا حقدار سمجھتا ہوں۔


جمعہ 5 شوال 1438 مؤرخہ 30 جون 2017 حرم مقدس امام حسین علیہ السلام میں مرجعیت علیا نے اپنے نمائندہ علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی کے ذریعے نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران عراقی سکیورٹی فورسز کے تمام افواج کو جنھوں نے اپنے پاک خون اور بڑی قربانیوں کی وجہ سے یہ بڑی کامیابیں ملیں، ان سب کو مبارک باد کہی ۔

 

دوسرے جو بھی ہوں ان سے زیادہ ان ہی افواج کو فتح کا پرچم بلند کرنے کا حق ہے، اور گذشتہ 3 سالوں میں عراقی عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کتنے پر وقار اور غیور ہیں اور  اپنی عزت وکرامت کے خاطر قربانی دینے کی اعلی آمادگی بھی رکھتے ہیں۔

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک