نئی کتاب "روضہ مقدس حسینی منصوبے" شائع ہوگئی ہے


 

انگریزی میں یہ کتاب روضہ مقدس حسینی کے بین الاقوامی میڈیا سینٹر کی جانب سے روضہ مقدس حسینی کے تمام بڑے منصوبوں پر مشتمل ایک خصوصی تعارفی اشاعت ہے.

 

150 سے زائد صفحات کے ساتھ، "روضہ مقدس حسینی منصوبے" تقریبا 75 صحت، خدمت، عراق میں انسانی اور ثقافتی منصوبوں اور خاص طور پر وہ منصوبے جو کربلا معلّی میں موجود ہیں اس کے تفصیلات کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے.

 

یہ نئی کتاب ان تمام مقدس مقامات کی مرمت اور بحالی اور بڑے منصوبوں پر مرکوز ہے جو روضہ مقدس حسینی کے تعاون سے محترم زوّار کی خدمت کے مقصد خاطر پائے تکمیل تک پہنچے ہیں.

 

 روضہ مقدس حسینی کے میڈیا سیکشن میں یہ کتاب دستیاب ہے۔

 

 

 

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک