حرم مقدس حسینی شہدائے عراق کے یتیموں کے ساتھ


عراق کی حالیہ وجود کی جنگ میں جاری زبان حال کے پیش نظر دنیا کے مختلف ممالک سے عراقی شہداء کے پسماندگان کے لئے مختلف طریقوں سے امداد کی گئی ہے جس میں حال ہی میں حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ مرکز الحوراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے 100 خانوادہ شہداء  کی امداد کے لئے جہاں "خیمہ گاہ حسینی" ایک وقت پناہگاہ اطفال حضرت امام حسین علیہ السلام تھا یہاں پر اور مسجد الکوثر حی العامل کربلائے معلّی میں یتیموں کو پناہ حسینی میں کفالت دینے اور ساتھ ساتھ دیگر خانوادہ شہداء کے لئے امداد و رصد بہم پہنچائی جارہی ہےاور نہ صرف کربلاء مقدسہ بلکہ دیگر عراقی صوبوں بصرہ وغیرہ تک حرم مقدس حسینی کی سرپرستی  میں  امداد پہنچائی گئی ہے، اس امداد کی مبالغ برطانیا کے شہر برمنگھام کے ادارہ معارف حسینیہ مسجد اور حرم امام حسین علیہ السلام کے انتظامیہ کا باہمی تعاون سے مہیا کیے گئے ہیں۔

 

 

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک