روضہ مقدس حسینی میں الشہداء تہخانے (سرداب) بنانے کا کام کا آغاز

1493 2017-01-03

روضہ مقدس حسینی کے ثیکنیکل اور انجنیئر کارکنوں نے روضہ امام حسین علیہ السلام میں دوسرا تہخانے (سرداب) تعمیر کرنے کا کام کا با قاعدہ طور پر آغاز کردیا ہے، جس کا نام سرداب الشہداء رکھ دیا گیا ہے۔

روضہ مقدس حسینی کے شعبہ انجنیئرنگ اور پروجیکٹس کے انچارج جناب محمد حسن کاظم نے روضہ کے ریڈیو کو اس کا خبر دیتے ہوئے کہا کہ پروجیکٹ ایک مقامی کمپنی کے ذریعے سے نا‌فذ کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کا اس میں تمام سہولتیں دستیاب ہوں گے سنٹرل ایئرکنڈیشننگ نظام اور الیکٹرک سیڑھیاں وغیرہ جس سے زائرین کرام کے لئے زیادہ سے زیادہ آرام کو خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے۔  

 

رپروٹر : ماجد حمید ۔ ۔ روضہ مقدس حسینی

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک