کینیڈا؛ اسلام شناسی پر بروشرز کی تقسیم


 کینیڈا کے مختلف شہروں میں اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے اسلام شناسی کے حوالے سے بروشر تقسیم کیا گیا

 

اطلاع رساں ادارے ammonnews کے مطابق کینیڈا کے مختلف شہروں میں مسلمان طلبا کی جانب سے اسلامی شناسی کا پیغام پیش کرنے کے لیے بروشرز تقسیم کیے گیے تاکہ اسلام کے حوالے سے نادرست تصورات کو ختم کیا جاسکے.

 

کینیڈا میں مسلمان یوتھ انجمن کے ترجمان «قاصد چودھری» نے «سی ٹی وی» چینل سے گفتگو میں کہا : کینیڈا میں بعض لوگ اسلام کے بارے میں غلط سوچتے ہیں اور ہمارا ارادہ ہے کہ ان بروشرز سے اسلام کا درست چہرہ پیش کریں اور سب کو باور کرا دیں کہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ اسلام کو امن و محبت کا دین ہے.

 

انکا کہنا تھا : ہمارا مقصد یہ ہے کہ کینیڈا کے لوگ مسلمان انجمن کے جوانوں کو جان لیں اور شدت پسندی کے خلاف مہم میں ہمارا ساتھ دیں ۔

 

 

ایکنا نیوز-

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک