فقہاء کہتے ہیں نماز میں عورتوں کیلئے اپنے جسموں کو ڈھانپنا واجب ہے، مگر وضوء کے وقت چہرے دھونے کے مقدار میں احتیاط مستحب کے بنا پر چہرے نکالنا جائز ہے۔
لیکن اگر نماز کے دوران کسی عورت کا سر کے کچھ بال نکل جائے تو کیا ان کو آگاہ کرنا واجب ہے ؟
مرجع اعلی ایۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کے مرکزی دفتر نے اس کا جواب میں وضاحت کرتا ہے ۔
جواب کے مطابق ان کو آگاہ کرنا (بتانا) واجب نہیں ہے، اور اگر ان کو توجہ نہیں ہوئی اور اپنی نماز کو تمام کرتی ہے تو ان کی نماز صحیح ہے، اور اگر ان کو نماز کے درمیان معلوم ہوجائے اور اسی وقت بالوں کو دھانپ کر نماز تمام کرتی ہے تو ان کی نماز صحیح ہے۔
۔ ۔ روضہ مقدس حسینی