فقہی مسائل


 

جدید فقہی مسائل بمطابق فتاویٰ

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ السید علی الحسینی السیستانی مدظلہ العالی

 

سوال:   مہربانی کرکے یہ بتائیے کہ انسان ان چار جگہوں پر پوری نماز پڑھ سکتا ہے کربلا، مکہ، مدینے اور کوفہ تو کیا ان شہروں کے کسی ہوٹل میں بھی ایسا کر سکتا ہے؟ اور روزہ رکھ سکتا ہے؟ یا ایسا صرف روضہ سے مخصوص ہے؟ اور اگر روضہ میں صحن یا سرائے  کا اضافہ ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

 

جواب: مکہ اور مدینے میں ہوٹل میں بھی پوری نماز پڑھ سکتا ہے مگر کربلا اور کوفہ میں ایسا نہیں کر سکتا، کربلا اور کوفہ میں صرف روضہ اور مسجد کے اندر ایسا کر سکتا ہے۔

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک