روضہ مقدس حسینی کے کربلا مطالعاتی و ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام امام حسین علیہ السلام کی کربلا تک آمد تک کے سفری منازل کے عنوان پر ایک سمپوزیم

2650 2017-03-01

 

روضہ مقدس حسینی کے کربلا مطالعاتی و ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام امام حسین علیہ السلام کی کربلا تک آمد کے عراق کی سر زمین سے تعلق رکھنے والے سفری منازل کے عنوان پر ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔

کربلا اور دیگر عراقی صوبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین تاریخ اور جغرافیہ نے شرکت کیں اور اپنی مجوزہ تجاویز اور سفارشات پیش کیں۔

 

شرکت گزاروں نے سیمینار کے اختتام پر کہا کہ جتنے مقامات پر امام حسین علیہ السلام کا قافلہ قیام کیا تھا وہاں پر خاص توجہ دی جائے، اور جغرافیائی لحاظ سے تعلق رکھنے والے متعلقہ صوبوں سے مکمل تعاون اور راہنمائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ ان سارے مبارک مقامات کو زائرین کرام، تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے اور عام سیّاحوں کے لئے قابل توجہ بنایا جاسکے۔

 

کربلا مطالعاتی و ریسرچ سینٹر۔ ۔ روضہ مقدس حسینی۔

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک