عراق کےزمینی راستوں سے حج پہ جانا از سر نو شروع


 

داعش کی شکست کے بعد سیکیورٹی فورسز نے زمینی راستے حج پہ جانے والوں کے لئے عراقی سعودی سرحدوں کو اب مکمل طور پر محفوظ کرلیا ہے۔

 

روضہ امام حسین چینل کے عراقی کاروان حج کی تیاریوں کی ویڈیو رپورٹ ملاحظ فرمائیں۔

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک