یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے عراق کو داعش دہشت گردوں سے نجات دلائیں

2508 2017-07-11

موصل آزاد ہونے پر عراقیوں، مسلمانوں اور تمام انسانوں کو مبارک ہوں بالخصوص مرجع اعلی آقائی سید علی سیستانی اور دیگر ہم آواز مراجع کرام جنھوں نے عراقیوں کو متحد کرکے ان میں روحانی طاقت بخشی ہیں جن کی بدولت نہ صرف موت کا ڈر عراقیوں کے دلوں سے نکلا بلکہ وہ شہادت کا عاشق ہوگئے جس کی وجہ سے بے نظیر جہاد کرکے عراقیوں نے تاریخی فتح اپنے نام کردیا۔

 

الحشد الشعبی اور عراقی افواج تمام افراد کا شکریہ جنھوں کہ نہ صرف عراق کو بلکہ خطے کے ممالک اور پوری دنیا کو ایک سفّاک، وحشی اور اسلام وانسان دشمن داعش تنظیم سے نجات دلوائی۔

 

 

 

 
 
 
 
 
 
 
 
تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک
تازہ ترین اضافے