تلعفر شہر کو صرف چھ دن میں داعش سے آزاد کرالیا گیا ہے

2742 2017-08-26

 

تلعفر کو داعش سے آزاد کرانے کے لئے  چھ دن کافی تھے، عراقی افواج اور حشد الشعبی کے بہادر جوان اب تلعفر سٹی سینٹر میں داخل ہوگئے اور موصل کے مغرب میں واقع یہ شہر داعش کے لئے نینوی صوبے میں آخری ٹکھانا تھا جس کے بعد عراق کا دوسرے بڑا صوبہ نینوی اب مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔

یہاں پر چونکہ شہریوں کا انخلا حملے سے پہلے مکمل ہوچکا تھا جس کے بنا پر اتنے بڑے شہر کو بہت جلد آزاد کرالیا گیا اور شہریوں کو اپنے لئے ڈھال کے طور پر استعمال کرنے میں دشمن کامیاب نہیں ہوا جس سے سینکڑوں داعش واصل جہنم ہوگئے۔

 

 

 

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک
تازہ ترین اضافے