ایزیدی فرقہ کے روحانی پیشوا شیخ خارتو حجی اسماعیل نے 2014 کو ضلع سنجار میں داعش کے دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے ایزدیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایزیدیوں کی آزادی میں رضا کاروں پر مشتمل الحشد الشعبی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیے۔
عربی زبان میں تفصیلی بیان پیش خدمت ہے