کربلا معلّی میں شب برائت اور امام زمانہ کی ولادت کی خوشیاں

4015 2017-05-12

لاکھوں کی تعداد مومنین ومومنات نے کربلائے معلّی میں امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام( عجل اللہ فرجہ) کی ولادت کی خوشیاں اور شب برائت کو بڑے جوش وخروش اور عبادت میں گزارے۔

 

 امام حسین علیہ السلام کی زیارت جو اس شب کی سب سے افضل عمل ہے روضہ مقدس حسینی میں زوّار نے حاضری دیکر مغفرت اور رزق کی دعائیں کیں اور مسلمانوں اور عراق کے مظلوم عوام کے لئے اجتماعی دعا کی گئی کہ ان کو داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف فتح مبین عطا فرمائے۔

تبصرے
کوڈ کی تبدیل
تبصرے فیس بک